باب: بڑے کی تعظیم کرنا اور چھوٹے پر مہربانی کرنا
حدیث 12610–12617
باب: بھلائی اور برکت بڑوں کے ساتھ ہے
حدیث 12618–12618
باب: معزز شخص کی عزت افزائی کرنا
حدیث 12619–12626
باب: مسلمان کی عزت افزائی کرنا
حدیث 12627–12629
باب: لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنا اور جس شخص کے شر سے محفوظ نہ رہا جائے
حدیث 12630–12635
باب: آدمی کے اسلام کی خوبی میں یہ بات شامل ہے کہ وہ لایعنی چیزوں کو ترک کر دے
حدیث 12636–12638
باب: نرمی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12639–12655
باب: چلتے ہوئے نرمی کرنا
حدیث 12656–12656
باب: اچھے اخلاق کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12657–12700
باب: اس شخص کے ساتھ کیا ، کیا جائے ؟ جس کے اخلاق برے ہوں
حدیث 12701–12701
باب: مزاج کا تیز ہونا
حدیث 12702–12703
باب: حیاء کے بارے میں جو کچھ منقول ہے ، اور لرائی جھگڑا کرنے کی ممانعت
حدیث 12704–12710
باب: ( بلا عنوان )
حدیث 12711–12714
باب: عقل اور عقل مندوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12715–12722
باب: سلام کرنے ، اس کو پھیلانے اور اس کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12723–12733
باب: اس شخص کا بیان جو ایک دن یا رات میں بیس مسلمانوں کو سلام کرنا
حدیث 12734–12734
باب: سلام کرنے کا اجر
حدیث 12735–12738
باب: اس شخص کا بیان جو سلام کے حوالے سے بخل سے کام لے
حدیث 12739–12740
باب: اس شخص کا بیان جو صرف واقف شخص کو سلام کرے
حدیث 12741–12741
باب: اس شخص کا بیان جو سلام کیے بغیر ( اندر آنے کی اجازت ) مانگے
حدیث 12742–12744
باب: سلام میں پہل کرنا
حدیث 12745–12747
باب: سلام کرنے اور جواب دینے کی حد
حدیث 12748–12750
باب: سلام میں تکرار کرنا
حدیث 12751–12752
باب: اس شخص کا بیان جو پست آواز میں سلام کا جواب دے
حدیث 12753–12754
باب: سلام کرنے اور جواب دینے کا طریقہ
حدیث 12755–12756
باب: اس شخص کو سلام کرنا جو جماعت کے پاس آئے ، یا اُن سے جدا ہو
حدیث 12757–12757
باب: اس جماعت کا بیان ، جن میں سے کوئی ایک شخص سلام کر دیتا ہے یا وہ جماعت جن میں سے کوئی ایک شخص سلام کا جواب دے دیتا ہے
حدیث 12758–12758
باب: اس شخص کا بیان جو کسی قوم کو سلام کرتا ہے ، اور وہ لوگ بھلائی میں یا کسی اور معاملے میں مشغول ہوتے ہیں
حدیث 12759–12760
باب: سوار ، یا اس کے علاوہ میں سے ، کس کے لئے سلام میں پہل کرنے کو مسنون قرار دیا گیا ہے ؟
حدیث 12761–12762
باب: مصافحہ کرنا سلام کرنا اور اس کی مانند دیگر امور کا بیان
حدیث 12763–12772
باب: گھر میں داخل ہونے کے وقت سلام کرنا
حدیث 12773–12773
باب: خواتین کا سلام کرنا
حدیث 12774–12774
باب: اس شخص کا بیان جسے سلام کیا جائے اور وہ اس وقت نماز پڑھ رہا ہو
حدیث 12775–12777
باب: سلام کرتے ہوئے اشارہ کرنے کی ممانعت
حدیث 12778–12779
باب: ( کسی کے سامنے ) سجدہ کرنے یا جھکنے کی ممانعت
حدیث 12780–12781
باب: ( کسی کے لئے ) کھڑا ہونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12782–12787
باب: سلام بھیجنا
حدیث 12788–12788
باب: ذمیوں کو سلام کرنا
حدیث 12789–12796
باب: دست بوسی کرنا
حدیث 12797–12800
باب: اولاد کو بوسہ دینا
حدیث 12801–12801
باب: دروازہ کھٹکھٹانا
حدیث 12802–12802
باب: اجازت مانگنے کا بیان اور جو شخص اجازت لیے بغیر گھر میں جھانکے
حدیث 12803–12824
باب: جب آدمی سے اس کی حالت کے بارے میں دریافت کیا جائے ، تو وہ کیا کہے ؟
حدیث 12825–12825
باب: ( اجنبی ) خواتین کے پاس جانا
حدیث 12826–12826
باب: ناموں کا بیان اور اچھے ناموں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12827–12832
باب: نبی اکرم ﷺ کے نام اور آپ کی کنیت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12833–12844
باب: کون سے نام رکھنا مستحب ہے ؟
حدیث 12845–12852
حدیث 12853–12854
باب: نام تبدیل کر دینا ، اور جن ناموں کو رکھنے سے منع کیا گیا ہے ، اور جن کو مستحب قرار دیا گیا ہے
حدیث 12855–12892
باب: کرم ( معزز ہونے ) کے حوالے سے نام رکھنا
حدیث 12893–12893
باب: آدمی کو اس نام کے ذریعے بلایا جانا اور اس کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہو
حدیث 12894–12894
باب: آدمی جس شخص کا نام نہ جانتا ہو اسے کیسے بلائے ؟
حدیث 12895–12895
باب: کنیت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12896–12898
باب: چھینکنے کا بیان اور چھینکنے والا شخص کیا پڑھے اور اسے کیا کہا جائے ؟
حدیث 12899–12908
باب: جو شخص چھینکنے والے سے پہلے الحمدللہ کہے
حدیث 12909–12909
باب: اس شخص کا بیان جو چھینکتا ہے ، اور اللہ تعالیٰ حمد کا بیان نہیں کرتا ہے
حدیث 12910–12911
باب: چھینکنے والے کو جواب دینے کی ترغیب دینا
حدیث 12912–12912
باب: اس شخص کا بیان جو کوئی بات کر رہا ہو ، اور اس دوران اسے چھینک آ جائے
حدیث 12913–12914
باب: قبلہ کی طرف رخ کر کے بیٹھنا
حدیث 12915–12917
باب: بیٹھنے ، اس کی کیفیت ، اور سب سے بہتر محفل کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12918–12925
باب: تم لوگ کشادگی اختیار کرو ! اللہ تعالیٰ تمہیں کشادگی عطا کرے گا
حدیث 12926–12926
باب: سائے اور دھوپ کے درمیان میں بیٹھنے کی ممانعت
حدیث 12927–12928
باب: تاریکی میں بیٹھنے کی ممانعت
حدیث 12929–12929
باب: زمین پر بیٹھنا
حدیث 12930–12930
باب: نیک ہمنشین کا بیان
حدیث 12931–12931
باب: آدمی ، باپ اور اس کی اولاد کے درمیان نہ بیٹھے
حدیث 12932–12932
باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنی جگہ سے اٹھ کر جاتا ہے ، اور پھر وہاں واپس آ جاتا ہے
حدیث 12933–12934
باب: میدان میں بیٹھنا اور راستے کو اس کا حق دینا
حدیث 12935–12940
باب: محافل میں کس چیز سے منع کیا گیا ہے
حدیث 12941–12941
باب: جو لوگوں کے حلقے میں گردن پھلانگے
حدیث 12942–12942
باب: نگاہ کو جھکا کے رکھنا
حدیث 12943–12946
باب: آدمی ایسے دو افراد کے درمیان نہ بیٹھے جو آپس میں بات چیت کر رہے ہوں ، البتہ ان دونوں کی اجازت کے ساتھ ایسا کیا جا سکتا ہے
حدیث 12947–12948
باب: دو آدمی ، تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی میں بات چیت نہ کریں
حدیث 12949–12952
باب: بے وقوف شخص سے لاتعلقی اختیار کرنا اور اس سے چشم پوشی اختیار کرنا
حدیث 12953–12953
باب: فحش کلامی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12954–12956
باب: دشمنی رکھنے کے بارے میں جو کچجھ منقول ہے
حدیث 12957–12967
باب: لاتعلقی اختیار کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12968–12978
باب: غصہ کرنے اور اس بارے میں لوگوں کے مراتب کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12979–12979
باب: اس شخص کا بیان جو غصے میں آئے اور پھر رجوع کر لے ( یعنی اس کا غصہ ختم ہو جائے )
حدیث 12980–12980
باب: اس شخص کا بیان جو غصے کے وقت اپنے اوپر قابو رکھے
حدیث 12981–12984
باب: غصہ کرنے اور جو شخص غصہ نہیں کرتا اس کے ثواب کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 12985–12992
باب: جب آدمی کو غصہ آئے ، تو وہ کیا پڑھے اور کیا کرے ؟
حدیث 12993–12995
باب: حکمران کے غصے کا بیان
حدیث 12996–12996
باب: اس شخص کا بیان ، جو اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کے ذریعے اپنے غصے کو تسکین دیتا ہے
حدیث 12997–12997
باب: زمانے کو برا کہنے کی ممانعت
حدیث 12998–13000
باب: رات اور دن اور دیگر ( چیزوں ) کو برا کہنے کی ممانعت
حدیث 13001–13001
باب: لعنت کرنے اور گالی دینے کی ممانعت
حدیث 13002–13008
باب: اس شخص کا بیان جو کسی مسلمان پر لعنت کرتا ہے یا اس پر کفر کا الزام لگاتا ہے
حدیث 13009–13010
حدیث 13011–13016
باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے ماں باپ کو برا کہنے کے اسباب فراہم کرتا ہے
حدیث 13017–13017
باب: جب کسی کو برا کہا جائے ، تو وہ کیسے برا کہے ؟
حدیث 13018–13018
باب: اس شخص کا بیان جو ایسے شخص پر لعنت کرتا ہے ، جو لعنت کا اہل نہ ہو
حدیث 13019–13020
باب: جس شخص کو جب کوئی برا کہے تو وہ کیا کہے ؟
حدیث 13021–13021
باب: ایک دوسرے کو برا کہنے والے افراد کا بیان
حدیث 13022–13024
باب: لوگوں کے ساتھ جھگڑا کرنے کی ممانعت
حدیث 13025–13025
باب: جاہل ، بدزبان ، فاجر بوڑھے کا بیان
حدیث 13026–13027
باب: مرحومین کو برا کہنے کی ممانعت
حدیث 13028–13034
باب: اس چیز کی ممانعت کہ جانوروں کو برا کہا جائے اور جب کسی جانور کے ساتھ ایسا ہو جائے اور اس کے بارے میں لعنت مقبول ہو ( تو کیا کیا جائے )
حدیث 13035–13043
باب: حسد اور بدگمانی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13044–13047
باب: سینے کا کھوٹ اور حسد سے سلامت ہونا
حدیث 13048–13049
باب: سادہ لوح کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13050–13050
باب: لوگوں کے درمیان اصلاح کروانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13051–13060
باب: عذر پیش کرنا
حدیث 13061–13063
باب: ایک دوسرے کو معاف کر دو ! ناراضگیاں ختم ہو جائیں گی
حدیث 13064–13064
باب: کون سی چیز محبت کو نکھار دیتی ہے ؟
حدیث 13065–13066
باب: تواضع کا بیان
حدیث 13067–13073
حدیث 13074–13074
باب: اس شخص کا بیان جو کسی مسلمان کو حقیر سمجھے
حدیث 13075–13075
باب: کسی شخص کو کسی دوسرے پر فضیلت حاصل نہیں ہے البتہ تقویٰ کا معاملہ مختلف ہے
حدیث 13076–13084
باب: اس شخص کا بیان ، جو اہل جاہلیت کے حوالے سے ، فخر کا اظہار کرتا ہے
حدیث 13085–13090
باب: اس شخص کا بیان جو نسب کے حوالے سے یا کسی اور حوالے سے ( کسی دوسرے شخص کو ) عار دلائے
حدیث 13091–13093
باب: اہل ایمان سے تعلق رکھنے والے مومن کی مثال
حدیث 13094–13095
باب: مومن الفت رکھتا ہے ، اور اس سے الفت رکھی جاتی ہے
حدیث 13096–13099
باب: ارواح گروہوں کی شکل میں ہوتی ہیں ان میں سے جو متعارف ہوں ان میں الفت ہوتی ہے
حدیث 13100–13102
باب: اپنے دوست سے محبت مناسب حد تک رکھو
حدیث 13103–13104
باب: مزاح کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13105–13108
باب: بچ کے رہو ، اور پرہیز کرو
حدیث 13109–13109
باب: لوگوں کے بارے میں برے گمان سے احتیاط کرو
حدیث 13110–13110
باب: عنقریب لوگ بھیڑیے ہو جائیں گے
حدیث 13111–13111
باب: اس شخص کا بیان جس کے شر سے بچاتا ہے ، اور جس سے بھلائی کی توقع نہیں رکھی جاتی ہے یا جو اس کے برعکس ہو
حدیث 13112–13112
باب: مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا
حدیث 13113–13113
باب: جو لوگوں کو آزماتا ہے ، وہ ان سے لاتعلق ہو جاتا ہے
حدیث 13114–13115
باب: لوگوں کا اندازہ ، ان کے بھائیوں ( یا دوستوں ) کے حوالے سے لگاؤ !
حدیث 13116–13116
باب: طور طریقوں اور عادات کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13117–13119
باب: چاک و چوبند ہونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13120–13120
باب: غیبت کرنے اور چغلی کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13121–13146
باب: اس شخص کا بیان جو کسی کا ذکر ایسی چیز کے حوالے سے کرتا ہے ، جو اس دوسرے شخص میں نہ ہو
حدیث 13147–13147
باب: اس چیز کا بیان کہ کون سے کلام سے اجتناب کرنا چاہیے ؟
حدیث 13148–13149
باب: اس شخص کا بیان جو کسی مسلمان سے غیبت کو پرے کرے
حدیث 13150–13150
باب: دوغلے اور دو زبانوں والے شخص کا بیان
حدیث 13151–13154
باب: اس شخص کا بیان جو مسلمانوں کے مقابل ، میں ریاکاری اور شہرت کے مقام پر کھڑا ہو
حدیث 13155–13156
باب: مشورہ لینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13157–13165
باب: اس شخص کا بیان جو کوئی کلام سنتا ہے ، اور کلام کرنے والا شخص اس بات کے نقل کرنے کو ناپسند کرتا ہے
حدیث 13166–13168
باب: جو شخص ایسی چیز کے حوالے سے ، خود کو سیر ظاہر کرے ، جو اسے نہ دی گئی ہو
حدیث 13169–13169
باب: یہ بڑی خیانت ہو گی کہ تم اپنے بھائی کو کوئی بات بیان کرو اور وہ تمہیں سچا سمجھ رہا ہو ، اور تم جھوٹے ہو
حدیث 13170–13170
باب: خط لکھنا اور اس پر مہر لگانا
حدیث 13171–13176
باب: اس شخص کا بیان جو اطراف میں دیوار ( یعنی منڈیر ) کے بغیر والی چھت پر سو جائے یا سمندر میں طغیانی کے وقت سمندر کا سفر کرے
حدیث 13177–13179
باب: آدمی گرمی میں اپنے گھر میں کیسے داخل ہو ، اور سردی میں اس سے کیسے نکلے
حدیث 13180–13180
باب: جو شخص لیٹا ہو ، اور اس نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پر رکھا ہو
حدیث 13181–13185
باب: لوگوں کے درمیان لیٹنے کی ممانعت
حدیث 13186–13186
باب: اس شخص کا بیان جو چہرے کے بل ( یعنی الٹا ہو کر ) سوتا ہے
حدیث 13187–13189
باب: مرد اور مرد کی ، عورت اور عورت کی مباشرت کی ممانعت
حدیث 13190–13195
باب: خواتین کے ساتھ مشابہت اختیار کرنے والے مردوں اور مردوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرنے والی خواتین کا بیان
حدیث 13196–13205
باب: اکیلے ہونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13206–13209
باب: اس شخص کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، جو ویرانے ، یا چھوٹی بستی میں رہائش اختیار کرتا ہے
حدیث 13210–13215
باب: اولاد اور گھر والوں کی تربیت کرنا اور کوڑا ایسی جگہ لٹکا کے رکھنا جہاں گھر والے اسے دیکھ سکیں
حدیث 13216–13218
باب: چہرے پر مارنے کی ممانعت اور چہرے کو برا کہنے کی ممانعت
حدیث 13219–13222
باب: جانوروں کے رخسار پر تھپڑ مارنے یا ان کو مارنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13223–13224
باب: جانوروں کو کرسی بنا لینے کی ممانعت
حدیث 13225–13225
باب: جانور کا مالک ، اس کے اگلے حصے کا زیادہ حق دار ہوتا ہے
حدیث 13226–13234
باب: سامان کو پیچھے رکھنا
حدیث 13235–13235
باب: تین آدمیوں کا ایک جانور پر سوار ہونا
حدیث 13236–13236
باب: بغیر جوتے والا شخص راستے کے درمیانی کے حصے کا ، جوتے والے سے زیادہ حق رکھتا ہے
حدیث 13237–13237
باب: جانوروں کو داغ لگانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13238–13244
باب: اپنی قوم کا دفاع کرنے والے کا بیان
حدیث 13245–13245
باب: مشکیزوں کا منہ باندھ دو اور روازے بند کر دو
حدیث 13246–13253
باب: چوہا ( چراغ کی ) بتی کھینچ لیتا ہے ، اور گھر والوں کو جلا دیتا ہے
حدیث 13254–13254
باب: صبح کے وقت چراغ جلانے کا ناپسندیدہ ہونا
حدیث 13255–13255
باب: قیلولہ کرنا
حدیث 13256–13256
باب: تم چیزوں کے درمیانی حصے ( کو پکڑنا ) لازم ہے
حدیث 13257–13257
باب: جب ستارہ توٹتا ہے ، اس وقت اس کی طرف دیکھنے کی ممانعت
حدیث 13258–13258
باب: اس بات کی ممانعت کہ کوئی شخص پانی میں اپنے سائے کی طرف دیکھے
حدیث 13259–13259
باب: جوئے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13260–13265
باب: ( آدمی ) یہ نہ کہے : میرا نفس خبیث ہو گیا ہے
حدیث 13266–13266
باب: آواز کو بلند کرنا اور اسے پست کرنا
حدیث 13267–13267
باب: سیٹی بجانا
حدیث 13268–13268
باب: تھوک کو دفن کر دینا
حدیث 13269–13269
باب: تم اپنے دائیں طرف نہ تھوکو
حدیث 13270–13270
باب: اس بات کی ممانعت کہ آدمی یہ کہے : ہم پر فلاں فلاں ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی ہے
حدیث 13271–13272
باب: خواتین کا راستے پر چلنا
حدیث 13273–13275
باب: مراجیح کا بیان
حدیث 13276–13276
باب: اس شخص کا بیان جو بیری کا درخت کاٹ دیتا ہے
حدیث 13277–13278
باب: بلا عنوان
حدیث 13279–13279
باب: بیان ( یعنی کلام کرنا ) اور کلام کو بنا سنوار کر کرنا
حدیث 13280–13288
باب: حمد کرنے ، تعریف کرنے اور تعریف کرنے والوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13289–13296
باب: شعر اور شاعروں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 13297–13315
باب: عشاء کی نماز کے بعد شعر پڑھنا
حدیث 13316–13316
باب: کلام میں شعر کی حیثیت
حدیث 13317–13318
باب: شعر کے بارے میں رخصت کے حوالے سے جو کچھ منقول ہے جبکہ وہ شعر شرکیہ نہ ہو یا کسی مسلمان کی ہجو پر مشتمل نہ ہو
حدیث 13319–13323
باب: بعض اشعار حکمت ہوتے ہیں ، اور بعض بیان جادو ہوتے ہیں
حدیث 13324–13328
باب: مشرکین کی ہجو کرنا
حدیث 13329–13334
باب: شاعری کا جواز اور اسے سننا
حدیث 13335–13356
حدیث 13357–13357
باب: خواتین کا گانا
حدیث 13358–13359
باب: مخلوقات کے عجائب کا بیان
حدیث 13360–13388
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔