مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ ذَبَّ عَنْ مُسْلِمٍ غَيْبَةً باب: اس شخص کا بیان جو کسی مسلمان سے غیبت کو پرے کرے
حدیث نمبر: 13150
عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَنْ ذَبَّ عَنْ عِرْضِ أَخِيهِ بِالْغِيبَةِ ، كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُعْتِقَهُ مِنَ النَّارِ " . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ وَإِسْنَادُ أَحْمَدَ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص اپنے بھائی کی عزت کی غیبت کے حوالے سے حفاظت کرے تو اللہ تعالیٰ کے ذمہ یہ بات لازم ہے کہ وہ اس شخص کو جہنم سے آزاد کر دے ۔ “
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور امام أحمد کی سند حسن ہے ۔