مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ كَيْفِيَّةِ السَّلَامِ وَالرَّدِّ باب: سلام کرنے اور جواب دینے کا طریقہ
حدیث نمبر: 12755
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : ¤ " إِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّلَامُ ، فَلَا تَبْدَءُوا بِشَيْءٍ قَبْلَهُ ، فَإِذَا قِيلَ : السَّلَامُ عَلَيْكُمْ فَقُولُوا : السَّلَامُ عَلَيْكُمْ " . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” بے شک اللہ تعالیٰ ہی السلام ہے ، تو تم اس ( کے نام ) سے پہلے کوئی چیز نہ کہو ، جب السلام علیکم کہا: جائے ، تو تم ( جواب دیتے ہوئے ) السلام علیکم کہو ۔ “