مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ الْبَيَانِ وَتَشْقِيقِ الْكَلَامِ باب: بیان ( یعنی کلام کرنا ) اور کلام کو بنا سنوار کر کرنا
حدیث نمبر: 13286
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَأَحَدُ إِسْنَادَيْهِ حَسَنٌ .
محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” بے شک بعض بیان جادو ہوتے ہیں ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کی دو اسناد میں سے ایک حسن ہے ۔