مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ . قَالَ : " لَا تُسَمِّهِ الْحُبَابَ ، فَإِنَّ الْحُبَابَ شَيْطَانٌ ، وَلَكِنْ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ " . فَذَكَرَ الْحَدِيثَ . وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي النَّفَقَاتِ . باب: کون سے نام رکھنا مستحب ہے ؟
حدیث نمبر: 12854
وَعَنْ أَبِي زُهَيْرٍ الثَّقَفِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : ¤ " إِذَا سَمَّيْتُمْ فَعَبِّدُوا " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ أَبُو أُمَيَّةَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَعْلَى وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوزہیر ثقفی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جب تم نام رکھو تو ” عبد “ والا نام رکھو ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوامیہ اسماعیل بن یعلیٰ ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے ۔