مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ تَعَافُّوا تَسْقُطُ الضَّغَائِنُ باب: ایک دوسرے کو معاف کر دو ! ناراضگیاں ختم ہو جائیں گی
حدیث نمبر: 13064
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : ¤ " تَعَافُّوا تَسْقُطُ الضَّغَائِنُ بَيْنَكُمْ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ مِنْ طَرِيقِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” ایک دوسرے کو معاف کر دو تمہارے درمیان ناراضگیاں ختم ہو جائیں گی ۔ “
یہ روایت امام بزار نے محمد بن عبدالرحمن بن بیلمانی کے حوالے سے نقل کی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔