حدیث نمبر: 12790
وَعَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ : ¤ مَشَى مَعَ عَبْدِ اللَّهِ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ الشِّرْكِ ، فَلَمَّا بَلَغَ بَابَ الْقَصْرِ سَلَّمَ عَلَيْهِمْ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ ، إِلَّا أَنَّ تَمِيمَ بْنَ سَلَمَةَ لَمْ يُدْرِكِ ابْنَ مَسْعُودٍ . ¤
محمد محی الدین

تمیم بن سلمہ بیان کرتے ہیں : اہل شرک سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ چلتے ہوئے جا رہے تھے ، جب وہ باب قصر تک پہنچے تو انہوں نے ان لوگوں کو سلام کیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، البتہ تمیم بن سلمہ نامی راوی نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأدب / حدیث: 12790
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ منقطع
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8955)»