مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ السَّلَامِ عَلَى أَهْلِ الذِّمَّةِ باب: ذمیوں کو سلام کرنا
حدیث نمبر: 12792
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ : نُهِينَاهُ - أَوْ قَالَ : أُمِرْنَا - أَنْ لَا نَزِيدَ أَهْلَ الْكِتَابِ عَلَى : " وَعَلَيْكُمْ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ہمیں اس بات سے منع کیا گیا ہے ( راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں : ) ہمیں اس بات کا حکم دیا گیا ہے کہ ہم اہل کتاب کو ( سلام کا جواب دیتے ہوئے ) ” وعلیکم “ سے زیادہ کچھ نہ کہیں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔