مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
33 - 178 - بَابُ غِنَاءِ النِّسَاءِ باب: شاعری کا جواز اور اسے سننا
حدیث نمبر: 13357
قَالَ أَبُو الْكَوْسَجِ مَوْلَى آلِ أَبِي فَرْوَةَ : ¤ أَحَسِبْتَ أَنَّ أَبَاكَ يَوْمَ تَسُبُّنِي فِي السُّوقِ كَانَ الْحَارِثَ بْنَ هِشَامِ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَابْنُ الْكَوْسَجِ لَمْ أَعْرِفْهُ . ¤محمد محی الدین
ابوکوسج ، جو آل ابوفروہ کے غلام ہیں ، وہ بیان کرتے ہیں : ( یا انہوں نے یہ شعر کہا: ہے : ) ” کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ تمہارے باپ نے جس دن مجھے بازار میں قیدی بنایا تھا ، تو وہ حارث بن ہشام تھا ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ابن کوسج سے میں واقف نہیں ہوں ۔