مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ تَغْيِيرِ الْأَسْمَاءِ وَمَا نُهِيَ عَنْهُ فِيهَا وَمَا يُسْتَحَبُّ باب: نام تبدیل کر دینا ، اور جن ناموں کو رکھنے سے منع کیا گیا ہے ، اور جن کو مستحب قرار دیا گیا ہے
حدیث نمبر: 12891
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ : ¤ كَانَ اسْمِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ عَبْدُ كُلَالٍ ، فَسَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَبْدَ الرَّحْمَنِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ نَاصِحٌ أَبُو الْعَلَاءِ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : زمانہ جاہلیت میں میرا نام عبدکلال تھا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام عبدالرحمن رکھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ناصح ابوالعلاء ہے اور وہ ضعیف ہے ۔