مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً وَإِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا باب: بعض اشعار حکمت ہوتے ہیں ، اور بعض بیان جادو ہوتے ہیں
حدیث نمبر: 13324
عَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً " . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ حُسَامُ بْنُ مِصَكٍّ ، وَهُوَ مُجْمَعٌ عَلَى ضَعْفِهِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” بعض اشعار حکمت ہوتے ہیں “
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی حسام بن مصک ہے اور اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے ۔