❮
❯
حدیث نمبر: 12713
وَعَنْ أُمِّ الطُّفَيْلِ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " كَانَ يُقَالُ : إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ : إِذَا لَمْ تَسْتَحِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ " .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ .
محمد محی الدین

سیدہ ام طفیل رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں : ” یہ بات کہی جاتی ہے کہ لوگوں نے نبوت کے کلام میں سے جو چیز پائی ہے ( اس میں ایک یہ بات بھی ہے ) کہ جب تم حیاء نہیں کرتے تو تم جو چاہو کرو ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایسے راوی ہیں جن سے میں واقف نہیں ہوں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأدب / حدیث: 12713
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف