مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ قَرْعِ الْبَابِ باب: دروازہ کھٹکھٹانا
حدیث نمبر: 12802
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ :
كَانَ بَابُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُقْرَعُ بِالْأَظَافِيرِ .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ .
محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دروازہ ناخنوں کے ذریعے کھٹکھٹایا جاتا تھا ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی ضرار بن صرد ہے اور وہ ضعیف ہے ۔