مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ الْبَيَانِ وَتَشْقِيقِ الْكَلَامِ باب: بیان ( یعنی کلام کرنا ) اور کلام کو بنا سنوار کر کرنا
حدیث نمبر: 13284
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " إِنَّ اللَّهَ كَرِهَ لَكُمُ الْبَيَانَ كُلَّ الْبَيَانِ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے بیان کو ، جو عمل بیان ہو ، اس کو ناپسندیدہ قرار دیا ہے ۔ “