مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا يُصَفِّي الْوُدَّ باب: کون سی چیز محبت کو نکھار دیتی ہے ؟
حدیث نمبر: 13066
وَفِي رِوَايَةٍ : " وَتَعُودُهُ إِذَا مَرِضَ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” جب وہ بیمار ہو تو تم اس کی عیادت کرو ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبدالملک بن عمیر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔