حدیث نمبر: 13274
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ حِمَاسٍ - وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " لَيْسَ لِلنِّسَاءِ سَرَاةُ الطَّرِيقِ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ إِسْحَاقَ بْنِ حَاجِبٍ وَلَمْ أَعْرِفْهُ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا عمر بن حماس رضی اللہ عنہ جنہیں صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے ۔ وہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” خواتین کو راستے کے درمیانی حصے میں چلنے کا حق نہیں ہے ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اپنے استاد اسحاق بن حاجب کے حوالے سے نقل کی ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأدب / حدیث: 13274
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف