مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ تَغْيِيرِ الْأَسْمَاءِ وَمَا نُهِيَ عَنْهُ فِيهَا وَمَا يُسْتَحَبُّ باب: نام تبدیل کر دینا ، اور جن ناموں کو رکھنے سے منع کیا گیا ہے ، اور جن کو مستحب قرار دیا گیا ہے
حدیث نمبر: 12861
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ جُهَيْنَةَ قَالَ : سَمِعَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ يَقُولُ : يَا حَرَامُ . فَقَالَ : " يَا حَلَالُ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
جہینہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ کہتے ہوئے سنا : اے حرام ! تو آپ نے فرمایا : اے حلال ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔