حدیث نمبر: 13268
عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنِ التَّصْفِيرِ فَقَالَ : " لَيُّ الشِّدْقِ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ وَاصِلُ بْنُ السَّائِبِ وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سیٹی بجانے کے بارے میں دریافت کیا گیا ، تو آپ نے ارشاد فرمایا : یہ باچھوں کو موڑنا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی واصل بن سائب ہے اور وہ متروک ہے ۔