مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدب— آداب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشِّعْرِ وَالشُّعَرَاءِ باب: شعر اور شاعروں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 13315
وَعَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : سَمِعْتُ أَهْلَ الْجَاهِلِيَّةِ يَطُوفُونَ وَهُمْ يَقُولُونَ : ¤ الْيَوْمَ فَرَّ عَيْنًا تَقْرَعُ الْمَرْوَتَيْنَا رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا سباع بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے زمانہ جاہلیت میں لوگوں کو سنا ہے کہ وہ طواف کرتے ہوئے یہ شعر پڑھ رہے ہوتے تھے : آج کے دن وہ کھلے عام فرار ہو جائے گا اور ہمارے مروہ کو کھٹکھٹائے گا ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔