باب: اس باب میں کوئی عنوان نہیں
حدیث 28431–28445
باب: آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو
حدیث 28446–28454
باب: قتل خطاء کی دیت کتنی ہے؟
حدیث 28455–28464
باب: شبہ عمد کی دیت کتنی ہے؟
حدیث 28465–28479
باب: قتل شبہ عمد کیا ہے؟
حدیث 28480–28485
باب: قتل خطاء کیا ہے؟
حدیث 28486–28488
باب: کسی شرعی حکم کو واضح کرنے میں مقدار کتنی ہے؟
حدیث 28489–28505
باب: "الموضحة" کی ابل کیا ہے؟
حدیث 28506–28510
باب: برائیں "الآمة" کے معاملے میں کسی خاص رقم، دیت، یا دیگر شرعی امور کا ذکر
حدیث 28511–28520
باب: جس زخم میں ہڈی نکل آئے اس کی دیت کتنی ہے؟
حدیث 28521–28529
باب: موضحہ زخم کا حکم
حدیث 28530–28541
باب: چہرے پر موضحہ زخم کا حکم
حدیث 28542–28554
باب: کان کے لیے خون کی دیت کیا ہے؟
حدیث 28555–28562
باب: ناک کی دیت
حدیث 28563–28574
باب: ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت
حدیث 28575–28579
باب: ناک توڑنے کی دیت
حدیث 28580–28581
باب: آنکھ کی دیت
حدیث 28582–28587
باب: ابروئوں کی دیت
حدیث 28588–28596
باب: سر کے بالوں کی دیت
حدیث 28597–28600
باب: پلکوں کے بارے میں کیا کہا گیا؟
حدیث 28601–28606
باب: پلکوں کی دیت
حدیث 28607–28609
باب: مونچھوں کی دیت
حدیث 28610–28610
باب: منہ کی دیت
حدیث 28611–28611
باب: سماعت اور بصارت ضائع کرنے کی دیت
حدیث 28612–28619
باب: زوال سماعت کا دعویٰ
حدیث 28620–28625
باب: گونگا کرنے کی دیت
حدیث 28626–28629
باب: جبڑے کے ٹیڑھے پن کی دیت
حدیث 28630–28631
باب: بینائی متاثر ہونے کی دیت
حدیث 28632–28635
باب: ہونٹوں کی دیت
حدیث 28636–28647
باب: زبان کی دیت
حدیث 28648–28662
باب: ٹھوڑی کی دیت
حدیث 28663–28665
باب: ہاتھ کی دیت
حدیث 28666–28676
باب: ہاتھ جس کے بعد سے کاٹا جائے گا (اس کا حکم کیا ہے)؟
حدیث 28677–28679
باب: ہنسلی کی ہڈی کی دیت
حدیث 28680–28688
باب: دانت کی دیت
حدیث 28689–28706
باب: جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
حدیث 28707–28715
باب: جن کے نزدیک سب انگلیوں کی دیت برابر ہے
حدیث 28716–28723
باب: انگلیوں کی دیت
حدیث 28724–28742
باب: جن کے نزدیک ہاتھ اور پائوں کی انگلیاں برابر ہیں
حدیث 28743–28746
باب: کانے کی آنکھ پھوڑنے کا حکم
حدیث 28747–28755
باب: جن کے نزدیک اس میں نصف دیت ہے
حدیث 28756–28762
باب: اگر کانا کسی کی آنکھ پھوڑ دے
حدیث 28763–28765
باب: دانت اگر زخم کی وجہ سے سیاہ ہو جائے
حدیث 28766–28779
باب: دانت کے بارے میں کتنی مہلت دی جائے گی؟
حدیث 28780–28786
باب: اگر دانت کا کچھ حصہ ٹوٹ جائے
حدیث 28787–28798
باب: کالے دانت کی دیت
حدیث 28799–28806
باب: نابینا آنکھ کو پھوڑنے کی دیت
حدیث 28807–28815
باب: پائوں کی دیت کا بیان
حدیث 28816–28823
باب: پیٹ تک سرایت کر جانے والے زخم کا حکم
حدیث 28824–28835
باب: اعضاء میں سرایت کر جانے والے زخم کا حکم
حدیث 28836–28840
باب: عضو تناسل کی دیت
حدیث 28841–28850
باب: عضو تناسل کے کنارے کی دیت
حدیث 28851–28859
باب: مفلوج ہاتھ کو کاٹنے کی دیت
حدیث 28860–28866
باب: ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
حدیث 28867–28877
باب: ناخن سیاہ ہو کر خراب ہو جائے تو اس کی دیت
حدیث 28878–28887
باب: اگر کوئی آدمی دوسرے کا دانت توڑ دے
حدیث 28888–28892
باب: پسلی کی دیت کا بیان
حدیث 28893–28898
باب: خصیتین کی دیت کا بیان
حدیث 28899–28910
باب: گونگے کی زبان اور نامرد کے آلۂ تناسل کی دیت کا بیان
حدیث 28911–28916
باب: کندھا اگر ٹوٹنے کے بعد جڑ جائے تو اس کا حکم
حدیث 28917–28918
باب: مثانہ کی دیت
حدیث 28919–28922
باب: ریڑھ کی ہڈی کی دیت کا بیان
حدیث 28923–28932
باب: چھاتی کی دیت کا بیان
حدیث 28933–28942
باب: غلام کی جنایت کا حکم
حدیث 28943–28950
باب: اگر کوئی غلام جنایت کرے اور پھر اس کا آقا اسے آزاد کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 28951–28958
باب: اگر غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 28959–28966
باب: غلام کی معافی کی صورتیں
حدیث 28967–28970
باب: اگر غلام کسی کو خطائً قتل کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 28971–28979
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام سے آزاد کی دیت نہیں لی جائے گی
حدیث 28980–28984
باب: غلام کی دونوں آنکھیں پھوڑنے کی دیت
حدیث 28985–28989
باب: غلام کے دانت اور زخم کی دیت
حدیث 28990–29001
باب: اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 29002–29010
باب: اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 29011–29020
باب: اگر ایک آدمی کو زیادہ لوگ مل کر قتل کر دیں تو کیا حکم ہے؟
حدیث 29021–29026
باب: باندی کے پیٹ میں موجود بچے کی دیت
حدیث 29027–29035
باب: جانور کا بچہ ضائع کرنے کا حکم
حدیث 29036–29040
باب: آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو ضائع کرنے کا بیان
حدیث 29041–29054
باب: جو شخص عورت کے پیٹ میں موجود بچہ کو تکلیف پہنچائے کیا اس پر کوئی چیز واجب ہوگی؟
حدیث 29055–29059
باب: غرہ کی قیمت کے بارے میں کہ اس کی قیمت کیا ہے؟
حدیث 29060–29062
باب: غرہ کس پر لازم ہوگا؟
حدیث 29063–29069
باب: جو شخص یوں کہے! پیٹ کے اندر تک زخم لگنے اور سر کا ایسا زخم جس میں ہڈیاں ظاہر ہوجائیں اور سر کا ایسا زخم جس سے ہڈیوں کے ریز برآمد ہوں ان زخموں کی وجہ سے قصاص نہیں لیا جائے گا
حدیث 29070–29078
باب: ہڈیوں کا بیان جو شخص یہ کہے ان کے ٹوٹنے میں قصاص نہیں
حدیث 29079–29087
باب: ہنکانے والا اور آگے چلنے والا!کیا ان پر کچھ لازم ہے؟
حدیث 29088–29097
باب: سوار کے پیچھے سوار کو ضامن بنایا جائے گا؟
حدیث 29098–29103
باب: دیت کا بیا ن کہ کس پر لازم ہوگی؟
حدیث 29104–29106
باب: مدبر کے جرم کا بیان اس کی سزا کس پر ہوگی؟
حدیث 29107–29116
باب: مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
حدیث 29117–29122
باب: مکاتب پر جنایت کیے جانے کا بیان
حدیث 29123–29125
باب: ام ولد کے جنایت کرنے کا بیان
حدیث 29126–29131
باب: عقل کو ضائع کر دینے کا حکم
حدیث 29132–29135
باب: جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان
حدیث 29136–29149
باب: اس سواری کا بیان جو اپنے کھر سے کسی کو مارے
حدیث 29150–29152
باب: اس سواری کا بیان جو اپنی ٹانگ سے کسی کومارے
حدیث 29153–29158
باب: سانڈ، سواری، کان اور کنویں کا بیان
حدیث 29159–29170
باب: گھوڑے کے بچھڑے کا بیان جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہاتھا کہ اس نے نقصان پہنچا دیا
حدیث 29171–29174
باب: وہ جانور جس کو آزاد چھوڑا گیا یا جس نے اپنی لگام چھڑا لی پھر کسی انسان کو نقصان پہنچایا
حدیث 29175–29179
باب: جانور کی آنکھ کا بیان
حدیث 29180–29186
باب: اس جانور کا بیان جس کی دم کاٹ دی گئی
حدیث 29187–29189
باب: اس آدمی کا بیان جو غلام سے اس کے آقا کی اجازت کے بغیر کام لیتا ہو
حدیث 29190–29195
باب: اس عورت کا بیان جو قابل سزا جرم کی مرتکب ہوئی
حدیث 29196–29200
باب: اس قتل عمد کا بیان جس میں قصاص لینا ممکن نہ ہو
حدیث 29201–29205
باب: قتل شبہ عمد کا بیان: اس کی دیت کس پر لازم ہوگی؟
حدیث 29206–29212
باب: اس آدمی کا بیان جو غلام کو غلطی سے قتل کردے
حدیث 29213–29218
باب: جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
حدیث 29219–29224
باب: بچہ کا جان بوجھ کر یا غلطی سے جرم کرنے کا بیان
حدیث 29225–29229
باب: دیت کتنے عرصہ میں اد ا کی جائے گی؟
حدیث 29230–29234
باب: بچہ کے اعتراف جرم کرنے کا بیان
حدیث 29235–29236
باب: جو شخص یوں کہے! یہودی اور عیسائی کی دیت مسلمان کی دیت کی طرح ہے
حدیث 29237–29246
باب: جو شخص یوں کہے: ذمی کی دیت نصف ہے یا اس سے کم
حدیث 29247–29255
باب: جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
حدیث 29256–29266
باب: جو شخص یوں کہے! مسلمان کو کسی کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا
حدیث 29267–29273
باب: اس آدمی کا بیان جس نے عورت کو عمداً(جان بوجھ کر) قتل کردیا ہو
حدیث 29274–29279
باب: جو شخص یوں کہے : اس آدمی کو قتل نہیں کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ آدمی دیت ادا کردے
حدیث 29280–29282
باب: آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
حدیث 29283–29293
باب: آدمیوں اور عورتوں کے زخموں کا بیان
حدیث 29294–29309
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے غلا م کو قتل کردے
حدیث 29310–29313
باب: جو شخص اپنے غلام کو قتل کردے جو یوں کہے! اس کو بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا
حدیث 29314–29318
باب: اس آزاد شخص کا بیان جو کسی دوسرے کے غلام کو قتل کردے
حدیث 29319–29327
باب: ماں کے پیٹ میں موجود بچہ کا بیان جو زندہ ساقط ہو پھر وہ مر گیا یا اس نے حرکت کی تھی یا وہ کانا تھا
حدیث 29328–29332
باب: اس چھوٹے بچہ کا بیان جس کا دانت توڑ دیا جائے
حدیث 29333–29337
باب: اس مجنوں کا بیان جو قابل سزا جرم کرے
حدیث 29338–29341
باب: اس مسلمان کا بیان جو ذمی کو غلطی سے قتل کردے
حدیث 29342–29344
باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا پھر اس کی بیوی نے اس کا خون معاف کردیا
حدیث 29345–29349
باب: جو شخص یوں کہے: عورت کو معاف کرنے کا حق نہیں
حدیث 29350–29353
باب: بیوی اپنے شوہر کے قتل کے بدلے میں ملنے والی دیت کی وارث ہوگی
حدیث 29354–29359
باب: جو یوں کہے: دیت تقسیم کی جائے گی ان لوگوں پر جن کے لیے میراث تقسیم ہوئی
حدیث 29360–29367
باب: جو حضرات ماں شریک بھائی کو بھی دیت کا وارث بناتے ہیں
حدیث 29368–29375
باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا پس اس کے بعض اولیاء نے اس کا خون معاف کردیا
حدیث 29376–29381
باب: دیت کس پر لازم ہوگی؟
حدیث 29382–29395
باب: معالج، دوائی دینے والے اور ختنہ کرنے والے کا بیان
حدیث 29396–29407
باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا جائے اور وہ اپنا خون معاف کر دے
حدیث 29408–29412
باب: اس شخص کا بیان جس کو حرمت کے مہینوں میں اور حرم میں قتل کیا گیا
حدیث 29413–29419
باب: جو یوں کہے جو شخص حدود حرم یا حرمت کے مہینوں میں قتل کرے اس کی دیت میں اضافہ نہیں ہوگا
حدیث 29420–29427
باب: اس آدمی کا بیان جو گلا گھونٹ کر آدمی کو قتل کردے
حدیث 29428–29432
باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کو ضرب لگائی پس وہ شخص مسلسل مریض رہ کر وفات پا گیا
حدیث 29433–29437
باب: اس آدمی کا بیان جس نے دوسرے آدمی کو دھکا دیا
حدیث 29438–29443
باب: اس جھکی ہوئی دیوار کا بیان کہ جس کے مالک کے خلاف اس کے جھکے ہونے کی گواہی د ی گئی ہو
حدیث 29444–29447
باب: ایک شخص دوسرے شخص پر گرنے یا اس پر حملہ کرنے کے بارے میں
حدیث 29448–29455
باب: اس آدمی کا بیان جس نے کسی آدمی کے ہاتھ کو کاٹا اور اس نے اپنے ہاتھ کو کھینچ لیا
حدیث 29456–29462
باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کو مارا یہاں تک کہ اس کو حدث لاحق ہوگیا
حدیث 29463–29463
باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
حدیث 29464–29476
باب: جو یوں کہے: اگر وہ قصاص کی حالت میں مر گیا تو اس کو کوئی دیت نہیں ملے گی
حدیث 29477–29487
باب: جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
حدیث 29488–29495
باب: جب پتھر سے مارا پھر دوبارہ اسے پتھر مارا
حدیث 29496–29506
باب: اس آدمی کا بیان جس کو جماعت نے قتل کردیاہو
حدیث 29507–29513
باب: جو ان سب میں سے صرف ایک کوقتل کرتا ہو
حدیث 29514–29517
باب: اس آدمی کا بیان جو خود کو زخم پہنچا لے
حدیث 29518–29519
باب: اس امام کا بیان جو حد نافذ کرنے میں غلطی کرجائے
حدیث 29520–29520
باب: اس آدمی کا بیان جو غلطی سے اپنے بیٹے کو قتل کردے
حدیث 29521–29523
باب: ان افراد کا بیان جن میں سے بعض بعض کے سر کو زخمی کردیں
حدیث 29524–29528
باب: اس کتے کابیان جو آدمی کو کاٹ لے
حدیث 29529–29535
باب: جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
حدیث 29536–29540
باب: اس غلام کا بیان جو قابل سزا جر م کرتا ہو
حدیث 29541–29543
باب: جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے کوئی توبہ نہیں
حدیث 29544–29557
باب: جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے
حدیث 29558–29567
باب: مومن کے خون کے عزت و احترام کرنے کا بیان
حدیث 29568–29578
باب: جو یوں کہے: قتل عمد کی صورت میں قصاص ہوگا
حدیث 29579–29583
باب: اس بچہ اور آدمی کا بیان جو دونوں ایک قتل میں شریک ہوں
حدیث 29584–29588
باب: آدمی نے کسی آدمی کو عمداً قتل کردیا پس اس کو قید کرلیا جائے گا تا کہ اس سے اس کا قصاص لیاجائے
حدیث 29589–29593
باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا ہو اور اس کے چھوٹے بچے ہوں
حدیث 29594–29597
باب: ہاتھ کا گٹا ٹوٹ جانے کا بیان
حدیث 29598–29599
باب: زخمی آدمی کابیان جو اس سے قصاص نہیں لیتا یہاں تک کہ وہ تندرست ہوجائے
حدیث 29600–29603
باب: ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
حدیث 29604–29612
باب: اس آدمی کا بیان جو عورت سے غلط کام کا ارادہ کرلے
حدیث 29613–29615
باب: اس آدمی کابیان جو آدمی کو قتل کردے بایں طور پر کہ دوسرے نے اس کو پکڑ لیا ہو
حدیث 29616–29620
باب: عاقلہ کی دیت کیا ہوگی؟
حدیث 29621–29626
باب: ان روایات کابیان جو قسامت کے بارے میں آئی ہیں
حدیث 29627–29642
باب: قسامت میں قسم کا بیان
حدیث 29643–29647
باب: قسامۃ میں کیسے قسم اٹھوائی جائے گی؟
حدیث 29648–29653
باب: قسامت کے ذریعہ قصاص لینے کابیان
حدیث 29654–29662
باب: خون کا بیان: اس میں کتنے گواہ ہونے چاہئیں؟
حدیث 29663–29667
باب: اس قسامۃ کا بیان کہ جب پچاس سے کم افراد ہوں
حدیث 29668–29675
باب: اس مقتول کا بیان جو دو محلوں کے درمیان پایا گیا ہو
حدیث 29676–29678
باب: قسامت کا بیان جو اس کو جائز نہیں سمجھتا
حدیث 29679–29681
باب: اس آدی کا بیان جس کو رش میں قتل کردیا جائے
حدیث 29682–29686
باب: اس مکاتب غلام کا بیان جس کو قتل کردیا جائے یا وہ قتل کردے
حدیث 29687–29692
باب: ایک آدمی نے آگ پھینک کر کسی قوم کا گھر جلا دیا
حدیث 29693–29695
باب: مسلمان اور ذمی کے درمیان قصاص ہوگا؟
حدیث 29696–29697
باب: آدمی نے کسی آدمی کا سر زخمی کردیا جس سے اس کی آنکھ کی بینائی ختم ہوگئی
حدیث 29698–29699
باب: ان لوگوں کا بیان جن میں سے بعض نے بعض کو کنویں یا پانی میں دھکا دیا
حدیث 29700–29708
باب: اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو پایا پس اس نے اسے قتل کردیا
حدیث 29709–29720
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی یا باندی کو کوئی چیز مار دے
حدیث 29721–29728
باب: ان دو آدمیوں کا بیان جو آدمی کے خلاف حد کی گواہی دیں
حدیث 29729–29729
باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کرنا ثابت ہوچکا پس ان کو اولیاء کے حوالہ کردیا جائے گا
حدیث 29730–29730
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے بیٹے کو قتل کردے
حدیث 29731–29732
باب: اس آدمی کا بیان جس کے خصیتین پھاڑ دیے گئے ہوں
حدیث 29733–29733
باب: اس آدمی کا بیان جو عورت سے زبردستی کرتا ہے اور اس کے دونوں راستوں کو ایک کردیتا ہے
حدیث 29734–29736
باب: اس آدمی کابیان جس نے پانی مانگا پس اسے پانی نہیں پلایا گیا یہاں تک کہ اس کی وفات ہوگئی
حدیث 29737–29737
باب: جس وجہ سے مسلمان کا خون حلال ہوجاتا ہے
حدیث 29738–29743
باب: اس غلام کا بیان جو مردہ حالت میں پایا گیا
حدیث 29744–29746
باب: اس خون کا بیان جس کے بارے میں امیر فیصلہ کریں گے
حدیث 29747–29750
باب: اس حلیف کا بیان جس کو قتل کردیا جائے
حدیث 29751–29753
باب: چار آدمی جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی رجم کرنے کے لیے
حدیث 29754–29758
باب: الرَّجُلُ یُصِیبُ ابْنَہُ الشَّیْئُ فَیَہَبُہُ
حدیث 29759–29759
باب: اس آدمی کا بیان جو چور کا ہاتھ کاٹ دے
حدیث 29760–29760
باب: اس آدمی کا بیان جو راستہ میں پانی پھینک دے
حدیث 29761–29765
باب: اس آدمی کا بیان جس کے لیے قصاص لیا جارہا ہے کیا اس کو قید کیا جائے گا؟
حدیث 29766–29768
باب: قتل میں مثلہ کرنے کابیان
حدیث 29769–29782
باب: اس آدمی کا بیان جو قابل سزا غلطًی کرے اور اس کا کوئی سرپرست نہ ہو
حدیث 29783–29786
باب: حلیف کو قتل کرنے کے بیان میں
حدیث 29787–29790
باب: سب سے پہلے جس چیز کا لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا
حدیث 29791–29795
باب: اس آدمی کا بیان جو قصاص کے دوران مرجائے
حدیث 29796–29798
باب: زائد دانت کے توڑنے کا بیان
حدیث 29799–29800
باب: اس آدمی کا بیان جو سواری کو تیز دوڑانے کے لیے نوکیلی چیز چبھوئے اور اسے مار دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 29801–29803
باب: وہ آدمی جو کسی غلام کی ناک کاٹ دے
حدیث 29804–29805
باب: اس آدمی کا بیان جو آدمی کو تکلیف پہنچائے پس اس پر مصالحت کرلی گئی پھر اس شخص کی موت واقع ہوگئی
حدیث 29806–29806
باب: فِیمَا یُصَابُ فِی الْفِتَنِ مِنَ الدِّمَائِ
حدیث 29807–29807
باب: الرَّجُلُ وَالْغُلاَمُ یَقِفَانِ فِی الْمَوْضِعِ لاَ یُدْرَی
حدیث 29808–29811
باب: دو آدمی جن میں سے ایک نے کسی آدمی کے سر میں دماغ تک چوٹ ماری اور دوسرے نے اسی آدمی کے سر کی ہڈی میں چوٹ ماردی
حدیث 29812–29812
باب: مسلمانوں کے خون آپس میں برابر و یکساں ہیں
حدیث 29813–29819
باب: اس سواری کے جانور اور بکری کا بیان جو کھیتی کو تباہ کردے
حدیث 29820–29826
باب: اس نابینا شخص کا بیان جو کسی کو تکلیف پہنچا دے
حدیث 29827–29827
باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کی جنایت کا بیان
حدیث 29828–29830
باب: ایک آدمی نے کسی آدمی کو قتل کیا سو اسے قید کردیا گیا پس وہاںاسے کسی آدمی نے عمد ا قتل کردیا
حدیث 29831–29832
باب: اللہ رب العزت کے ارشاد کی تفسیر کا بیان ’’پس جو شخص معاف کردے تو وہ کفارہ ہے اس کے گناہوں کا‘‘
حدیث 29833–29843
باب: اس آدمی کا بیان جس کو زخم لگا دیا گیا ہو یا قتل کردیا ہو
حدیث 29844–29846
باب: آزاد اور غلام دونوں آپس میں ٹکرائے تو دونوں کی موت واقع ہوگئی
حدیث 29847–29847
باب: اللہ رب العزت کے قول: وان کان من قوم بینکم وبینھم میثاق کی تفسیر کا بیان
حدیث 29848–29852
باب: طمانچہ مارنے کی صورت میں قصاص لینے کا بیان
حدیث 29853–29863
باب: چابک مارنے کابیان
حدیث 29864–29866
باب: اس آدمی کا بیان جس نے سواری مستعار لی پس اس نے اسے تیز دوڑایا
حدیث 29867–29868
باب: ایک آدمی نے کسی آدمی کوقتل کیا تحقیق اس کے جسم کے کچھ حصہ سے روح نکل گئی ہو
حدیث 29869–29869
باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی سواری کو ٹھہرالے
حدیث 29870–29872
باب: سر کا وہ زخم جس سے خون نکلے اور نہ بہے وہ ہڈی جس سے خون نہ بہے اور ہڈی توڑ زخم کا بیان
حدیث 29873–29874
باب: ان دو غلاموں کا بیان جس میں سے ایک زخمی کر دیا جائے
حدیث 29875–29878
باب: اس آدمی کا بیان جو امان طلب کر کے آیا اور کسی مسلمان نے اسے قتل کردیا
حدیث 29879–29882
باب: ان عورتوں کا بیان جنہوں نے مقتول کے بارے میں یقینی خبردی
حدیث 29883–29883
باب: دیت میں سختی کا بیان
حدیث 29884–29884
باب: ایک عورت کو مارا گیا تو اس نے حمل ساقط کردیا
حدیث 29885–29885
باب: بچہ کی ولادت کے وقت اس آواز کا بیان جس میں دیت واجب ہوجاتی ہے
حدیث 29886–29889
باب: ڈاڑھی کے بالوں کا بیان جب ان کو اکھیڑ دیا گیا پس وہ دوبارہ نہیں اگے
حدیث 29890–29890
باب: اس غلام کا بیان جس کا آقا اسے مارتا ہو
حدیث 29891–29892
باب: چور کو قتل کرنے کا بیان
حدیث 29893–29904
باب: دیت قوم کے سربراہوں پر لازم ہوگی
حدیث 29905–29906
باب: اس چیز کا بیان جو نیچے گری پس کسی انسان پر جا پڑی
حدیث 29907–29907
باب: اس آدمی کا بیان جس کے لیے جان سے کم میں قصاص لیا جارہا ہو
حدیث 29908–29908
باب: اس عورت کا بیان جسے حاملہ ہونے کی صورت میں مارا جائے
حدیث 29909–29910
باب: جب غلام غلام کو قصداً قتل کردے
حدیث 29911–29911
باب: اس مقتول کا بیان جو بازار میں پڑا ہوا ملے
حدیث 29912–29912
باب: اس آدمی کابیان جو سواری کرایہ پر دیتا ہو
حدیث 29913–29913
باب: اس حاکم کا بیان جو ایک قوم کو کسی چیز کا حکم دے
حدیث 29914–29915
باب: ایک عورت نے نذر مانی وہ اپنی ناک میں نکیل باندھ کر حج کرے گی پس اس کی ناک پھٹ جاتی ہے
حدیث 29916–29916
باب: اس آدمی کے بارے میں جس نے ایک آدمی کو غلطی سے قتل کیا اور دوسرے کو قصداً قتل کردیا
حدیث 29917–29917
باب: ایک آدمی نے کسی کو قصداً قتل کردیا پھر وہ بھاگ گیا پس اس پر قدرت حاصل نہ ہوسکی
حدیث 29918–29918
باب: اس آدمی کا بیان جو ٹکڑوں کی حالت میں مرا ہوا پایا گیا
حدیث 29919–29919
باب: جو یوں کہے: دراہم او ر دنانیر کی دیت سخت قسم کی نہیں ہے
حدیث 29920–29920
باب: اس آدمی کا بیان جس نے دیت پر مصالحت کرلی پھر اس نے قاتل کو قتل کردیا
حدیث 29921–29923
باب: وہ عورت جو زنا سے حاملہ ہوگئی
حدیث 29924–29926
باب: دریا کے گھاٹ والے کا بیان جو کسی سواری کو عبور کروائے
حدیث 29927–29927
باب: کان کی لو کے بیان میں
حدیث 29928–29930
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔