مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29596

باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا ہو اور اس کے چھوٹے بچے ہوں

الرجل يقتل وله ولد صغار

حدیث نمبر: 29596
٢٩٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن مهدي عن (حسين) (١) عن زيد (٢) عن بعض أهله أن الحسن بن علي قتل ابن ملجم الذي قتل عليًّا وله ولد صغار (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید نے اپنے گھر والوں سے نقل کیا ہے کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے ابن ملجم کو قتل کیا جس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو قتل کیا تھا اور ان کے چھوٹے بچے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (حسن).
(٢) في [هـ]: زيادة (القباني).
(٣) مجهول؛ لإبهام بعض أهله.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29596
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28353»