مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29836

باب: اللہ رب العزت کے ارشاد کی تفسیر کا بیان ’’پس جو شخص معاف کردے تو وہ کفارہ ہے اس کے گناہوں کا‘‘

في قوله (تعالى): ﴿فمن تصدق به فهو كفارة له﴾

حدیث نمبر: 29836
٢٩٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم ومجاهد (قالا) (١): كفارة للجارح، وأجر الذي أصيب على اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم اور حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : گناہوں کا کفارہ ہوگا زخم پہنچانے والے کے لیے اور جس کو تکلیف پہنچی تھی اس کا اجر اللہ کے ذمہ ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29836
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 759، 760، 761، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29834، 29839، ترقيم محمد عوامة: 28567»