مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29597
باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا ہو اور اس کے چھوٹے بچے ہوں
الرجل يقتل وله ولد صغار
حدیث نمبر: 29597
٢٩٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا قبيصة عن سفيان عن خالد عن عمر بن عبد العزيز قال: (يستأنى) (١) به حتى (يكبروا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا : اس (قاتل) کے معاملے میں مہلت دی جائے گی یہاں تک کہ وہ (بچے) بڑے ہوجائیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (إستانا).
(٢) في [أ، هـ]: (يكبر).