مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29418
باب: اس شخص کا بیان جس کو حرمت کے مہینوں میں اور حرم میں قتل کیا گیا
الرجل يقتل في الحرم
حدیث نمبر: 29418
٢٩٤١٨ - وقال أحدهم: -أحسبه قال: سعيد بن جبير- والذي يقتل في الحرم دية وثلث دية.مولانا محمد اویس سرور
اور ان میں سے کسی ایک نے یوں فرمایا : (راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا) جس نے حدود حرم میں قتل کیا تو ایک دیت اور تہائی دیت لازم ہوگی۔