مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28608
باب: پلکوں کی دیت
في الأجفان
حدیث نمبر: 28608
٢٨٦٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي قال: في الأجفان في كل جفن ربع الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے پپوٹوں کے بارے میں فرمایا ہے کہ ہر پپوٹے میں چوتھائی دیت ہے۔