مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28510
باب: "الموضحة" کی ابل کیا ہے؟
إبل الموضحة ما هي؟
حدیث نمبر: 28510
٢٨٥١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن: في دية الموضحة بنت مخاض، وابن لبون، وابنة لبون، وحقة، وجذعة.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے ایسے زخم کی دیت کے بارے مں ے کہ جس میں ہڈی واضح ہوجائے ایک دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک تیسرے سال میں چلنے والا اونٹ اور ایک تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک چوتھے سال میں چلنے والی اونٹنی اور ایک پانچویں سال میں چلنے والی اونٹنی، مروی ہیں۔