مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28512
باب: برائیں "الآمة" کے معاملے میں کسی خاص رقم، دیت، یا دیگر شرعی امور کا ذکر
في الآمة كم فيها؟
حدیث نمبر: 28512
٢٨٥١٢ - وعن أشعث عن الزهري أن النبي ﷺ قضى في الآمة ثلث الدية (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت اشعث، زہری سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دماغ کی جھلی تک جانے والے زخم میں دیت کے تیسرے حصہ کا فیصلہ فرمایا۔