مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29609
باب: ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر
حدیث نمبر: 29609
٢٩٦٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سلمة بن نبيط عن الضحاك بن مزاحم في السلطان يأمر الرجل يقتل الرجل (فقال الضحاك: كن أنت المقتول) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن نبیط فرماتے ہیں کہ حاکم نے ایک آدمی کو خاص آدمی کے قتل کا حکم دیا تو حضرت ضحاک بن مزاحم نے فرمایا : تو خود مقتول بن جا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].