مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28904
باب: خصیتین کی دیت کا بیان
(البيضتان) ما فيهما؟
حدیث نمبر: 28904
٢٨٩٠٤ - وعن حجاج عن عمرو بن شعيب أنهم قالوا: (البيضتان) (١) سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ ان حضرات نے فرمایا کہ دونوں خصیے برابر ہیں۔
حواشی
(١) في [ط، ك]: (البيضتين).