مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28888
باب: اگر کوئی آدمی دوسرے کا دانت توڑ دے
الرجل يصيب (سن) الرجل
حدیث نمبر: 28888
٢٨٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حميد عن أنس أن النبي ﷺ (١) أمر بالقصاص في سن وقال: "كتاب اللَّه القصاص" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دانت میں قصاص کا حکم دیا ہے اور فرمایا کہ ” کتاب اللہ… “ یعنی اللہ کا فرض کردہ وہ قصاص ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، م، ك]: ﵇.