مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28461

باب: قتل خطاء کی دیت کتنی ہے؟

دية الخطأ كم هي؟

حدیث نمبر: 28461
٢٨٤٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان اور حضرت زید نے فرمایا کہ قتل خطا میں تیس پانچویں سال میں چلنے والی اونٹنیاں، اور تیس تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں، اور بیس تیسرے سال میں چلنے والے اونٹ، اور بیس دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28461
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27289»