مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28800
باب: کالے دانت کی دیت
السن السوداء تصاب
حدیث نمبر: 28800
٢٨٨٠٠ - والحكم وحماد عن إبراهيم في السن السوداء إذا أصيبت ففيها حكومة ذوي عدل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد نے ابراہیم سے سیاہ دانت کے بارے میں نقل کیا ہے کہ جب وہ زخمی ہوجائے تو اس میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔