مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28883
باب: ناخن سیاہ ہو کر خراب ہو جائے تو اس کی دیت
الظفر يسود ويفسد
حدیث نمبر: 28883
٢٨٨٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج (عن عبد الكريم) (١) في الظفر إذا لم ينبت ففيه ناقتان، فإن نبتت عمياء ليس لها ⦗٩٨⦘ (وبيص) (٢) ففيها ناقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ جب ناخن توڑا گیا اور دوبارہ نہ نکلا تو اس میں دو اونٹنیاں لازم ہیں اور اگر بےنور ہو کر نکلا کہ اس میں چمک نہ ہو تو اس میں ایک اونٹنی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [أ، جـ]: (وبيض).