مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28635

باب: بینائی متاثر ہونے کی دیت

الرجل تضرب عينه فيذهب بعض بصره

حدیث نمبر: 28635
٢٨٦٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) عن بيان عن الشعبي قال: ذكر قول علي في الذي أصيبت عينه حيث أراه البيضة فقال: الشعبي إنه إن شاء زاد في عينه (٢) التي يبصر بها، فقال: إنه يبصر بها أكثر مما يبصر بها، وإن شاء نقص من عينه التي أصيبت، فقال: إنه لا يبصر بها، وهو (يبصر) (٣) بها، ولكن أمثل من ذلك أن ينظر طبيب ما (يرى) (٤) فينظر (ما) (٥) نقص منها (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ جس شخص کی آنکھ زخمی ہوگئی تھی اس کے بارے میں علی رضی اللہ عنہ کا قول ذکر کیا گیا کہ انہوں نے اس کو انڈہ دکھایا، تو شعبی نے فرمایا کہ وہ چاہے تو اپنی بینائی والی آنکھ کے بارے میں زیادتی کر دے اور کہے کہ وہ اس سے جتنا دیکھتا ہے اس سے زیادہ دیکھتا ہے، اور چاہے تو زخم خوردہ آنکھ کے بارے میں کمی کر دے اور کہے کہ وہ اس سے نہیں دیکھتا حالانکہ وہ اس سے دیکھتا ہے، لیکن اس سے بہتر یہ ہے کہ طبیب دیکھے کہ وہ کیا دیکھ سکتا ہے پھر نقصان کو دیکھ لیا جائے گا (اندازہ لگا لیا جائے گا)

حواشی
(١) في [هـ]: (حسين).
(٢) في [ك]: زيادة كلمة غير واضحة.
(٣) في [هـ]: (لا يبصر).
(٤) في [ط]: (بدى).
(٥) في [أ، ط]: (فا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28635
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27458»