مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28818
باب: پائوں کی دیت کا بیان
باب الرجل كم فيها؟
حدیث نمبر: 28818
٢٨٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: في الرجل نصف الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ پاؤں میں آدھی دیت ہے۔