مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29228
باب: بچہ کا جان بوجھ کر یا غلطی سے جرم کرنے کا بیان
جناية الصبي العمد والخطأ
حدیث نمبر: 29228
٢٩٢٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث] (١) عن الشعبي والحكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ بچہ کا جان بوجھ کر اور غلطی سے نقصان پہنچانا برابر ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].