مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29894

باب: چور کو قتل کرنے کا بیان

في قتل اللص

حدیث نمبر: 29894
٢٩٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: (اقتل) (١) اللص، وأنا ضامن (ألا) (٢) تتبعك (منه تبعة) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : چور کو قتل کر دے میں ضامن ہوں کوئی تیرے پیچھے نہ آئے گا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (اقتتل).
(٢) في [جـ، م]: (أن لا).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (تبعة منه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29894
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28621»