مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28450

باب: آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو

الرجل تجب عليه الدية وهو من أهل البقر أو الغنم

حدیث نمبر: 28450
٢٨٤٥٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس قال: قال أبي: يعطون من أي صنف كان بقيمة الإبل يومئذ ما كانت إذا ارتفعت، وإن انخفضت فقيمتها] (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابن طاؤس کا قول ہے کہ میرے والد صاحب نے فرمایا کہ دیت کو اس د ن کی اونٹوں کی قیمت کے حساب سے ادا کریں گے چاہے جتنی بھی ہو، چاہے کسی بھی نوع (بکری، گائے) وغیرہ سے ادا کریں، اگر اونٹوں کی قیمت زیادہ ہو اور اگر کم ہو تو بھی انہی کی قیمت ادا کریں گے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 28450
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16265، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17268، ترقيم محمد عوامة: 27280»