مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28713
باب: جن حضرات کے نزدیک دانتوں کی دیت مختلف ہے
من قال: (تفضل) بعض الأسنان على بعض؟
حدیث نمبر: 28713
٢٨٧١٣ - وذكر يحيى: أن ما أقبل من الفم: الثنايا والرباعيات (والأنياب) (١).مولانا محمد اویس سرور
اور یحییٰ فرماتے ہیں کہ سامنے والے دانت اوپر نیچے کے آگے والے چار دانت اور اس کے ساتھ اوپر نیچے کے چار دانت اور پھر کچلی والے دانت ہیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (الأبناب).