مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29091
باب: ہنکانے والا اور آگے چلنے والا!کیا ان پر کچھ لازم ہے؟
السائق والقائد ما عليه؟
حدیث نمبر: 29091
٢٩٠٩١ - وعن طارق عن الشعبي قالو: يضمن القائد والسائق والراكب] (١).مولانا محمد اویس سرور
طارق نے امام شعبی سے روایت کیا کہ ان حضرات نے ارشاد فرمایا : آگے چلنے والے کو، ہنکانے والے کو اور سوار کو ضامن بنایا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الأخبار من: [أ، ح، ط، هـ].