کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو ان سب میں سے صرف ایک کوقتل کرتا ہو
❮
❯
٢٩٥١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن إسماعيل بن أبي خالد عن حبيب بن أبي ثابت قال: لا يقتل رجلان برجل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت حبیب بن ابی ثابت نے ارشاد فرمایا : ایک آدمی کے بدلے دو کو قتل نہیں کیا جائے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29514
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29514، ترقيم محمد عوامة 28273)
٢٩٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن دينار قال: كان عبد الملك وابن الزبير لا يقتلان منهم إلا واحدًا (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں حضرت عبدالملک اور حضرت ابن زبیر ان سب میں سے صرف ایک کو قتل کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29515
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29515، ترقيم محمد عوامة 28274)
٢٩٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد قال: لا يقتل منهم إلا (واحدًا) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ محمد نے ارشاد فرمایا : ان میں سے صرف ایک کو قتل کیا جائے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29516
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29516، ترقيم محمد عوامة 28275)
٢٩٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن موسى عن حسن بن صالح عن سماك عن ذهل بن كعب أن معاذًا قال لعمر: ليس لك أن تقتل نفسين (بنفس) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ذھل بن کعب فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے حضرت عمر سے فرمایا : آپ کے لیے جائز نہیں ہے کہ آپ دو نفوس کو ایک نفس کے بدلہ میں قتل کریں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29517
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29517، ترقيم محمد عوامة 28276)