مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29749
باب: اس خون کا بیان جس کے بارے میں امیر فیصلہ کریں گے
الدم يقضي فيه الأمراء
حدیث نمبر: 29749
٢٩٧٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين قال: كان لا يقضى في دم دون أمير المؤمنين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا : کسی بھی خون کے بارے میں امیرالمومنین کے بغیر فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔