مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28690
باب: دانت کی دیت
كم في كل سن؟
حدیث نمبر: 28690
٢٨٦٩٠ - (قال) (١): وقال أبي: يفضل بعضها على بعض بما يرى أهل الرأي والمشورة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد نے فرمایا کہ ان (دانتوں) میں سے بعض کو بعض پر اس کے مطابق فضیلت دی جائے گی جو اہل رائے اور اہل مشورہ مناسب سمجھیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].