مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28743
باب: جن کے نزدیک ہاتھ اور پائوں کی انگلیاں برابر ہیں
من قال: أصابع اليدين والرجلين سواء
حدیث نمبر: 28743
٢٨٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن يحيى بن سعيد عن سعيد ابن المسيب أن القضاء في الأصابع في اليدين والرجلين صار إلى عشر من الإبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں میں دس اونٹوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔