مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29013
باب: اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
العبد يجرح العبد
حدیث نمبر: 29013
٢٩٠١٣ - وعن الحكم وحماد عن إبراهيم قالوا: ليس بين المملوكين قصاص فيما دون النفس] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد، ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا: غلاموں کے درمیان قتل نفس کے علاوہ میں کوئی قصاص نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ط، هـ].