مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28855
باب: عضو تناسل کے کنارے کی دیت
الحشفة تصاب كم فيها؟
حدیث نمبر: 28855
٢٨٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلام عن مغيرة عن إبراهيم قال: في الحشفة الدية.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حشفہ میں دیت ہے۔