مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28775
باب: دانت اگر زخم کی وجہ سے سیاہ ہو جائے
(السن) إذا أصيبت فاسودت
حدیث نمبر: 28775
٢٨٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن ابن جريج عن عطاء (أنه) (١) قال: في السن إذا اسودت أو تحركت أو رجفت فهو سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ جب دانت سیاہ ہوجائے یا حرکت کرنے لگے یا وہ لرز جائے تو ان سب کا حکم برابر ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، م، ك]: زيادة (أنه).