مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29420

باب: جو یوں کہے جو شخص حدود حرم یا حرمت کے مہینوں میں قتل کرے اس کی دیت میں اضافہ نہیں ہوگا

من قال: لا يزاد على دية الذي يقتل في الحرم

حدیث نمبر: 29420
٢٩٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان بن عيينة عن مغيرة عن إبراهيم قال: دية الذي يقتل في الحرم وغير الحرم سواء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : حدود حرم اور حدود حرم کے علاوہ میں قتل ہونے والے کی دیت برابر ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29420
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28186»