مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28849
باب: عضو تناسل کی دیت
الذكر ما فيه
حدیث نمبر: 28849
٢٨٨٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في الذكر الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ عضو تناسل میں دیت ہے۔