مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29472

باب: اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی

الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت

حدیث نمبر: 29472
٢٩٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن ذلك فقالا: عليه الدية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس بارے میں دریافت کیا ؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : قصاص لینے والے پر دیت لازم ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29472
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28236»